دنیا بھر میں سردی سے بچنے کے لیے لوگ لکڑی یا ہیٹر کا استعمال کرتے ہیں لیکن ہنگری میں سردی سے بچا کے لیے اصلی نوٹ جلانے شروع کر دئیے گئے ہیں۔ ہنگری کے سینٹرل بینک کی جانب سے پرانے نوٹوں کو ضائع کرنے کے بجائے انہیں کاٹ کر بنڈل کی صورت میں فلاحی اداروں کو عطیہ کیا جا رہا ہے۔ نوٹوں کے یہ بنڈل ان افراد تک پہنچائے جاتے ہیں جو گرمی پہنچانے کے مہنگے ذرائع استعمال کرنے کی استطاعت نہیں رکھتے لہذا یہ افراد نوٹوں کے بنڈل جلا کر خود کو سردی سے محفوظ رکھ رہے ہیں۔
Posted on Feb 14, 2012
سماجی رابطہ